(日本語) カテゴリー:الدعم لسوريا


لدعم الأنشطة التي نقوم بها تجاه سوريا، نرجو منكم التبرع

استجابة لطلب إخواننا السوريين من ضواحي شمال حمص قدم مسجد أوتسكا بالتعاون مع فريق ملهم ل007 عائلة ممن فقدوا بيوتهم الماء والخبز ولدعم الأنشطة التي نقوم بها تجاه سوريا نرجو منكم التبرع في الحساب البنكي أسفله
Bank Name : Japan Post Bank ゆうちょう銀行 Branch No : 018 (ゼロイチハチ) Account Code : 10150 Account No : 56494301 Account Name : シュウ)日本イスラーム文化センター
الدعم لسوريا

کفالہ مہم شام کے یتیم بچوں کے لئے کفالت

DEADLINE FOR THIS MONTH DONATION IS TUES 31 MAY.
حضرت محمدص نے فرمایا: “میں اور یتیم کی نگرانی کرنے والا جنت میں اس (ایک ساتھ) اس طرح ہیں،” امام بخاری کی روایت جس میں شہادت والی اور درمیان والی انگلی کو ایک دوسرے کے ساتھ اٹھاتے ہوۓ اشارہ کیا۔ کفالت مہم شامی یتیموں اور خاندانوں کے لئے حمایت اور ان کی دیکھ بھال فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جنھوں نے شام کے اندر اپنے کفیل کو کھو دیا . · ایک خاندان کے لئے تقریبا 13000 جاپانی ین ماہانہ کفالت · ایک یتیم کے لئے 3000 جاپانی ین ماہانہ کفالت · ایک یتیم کے لئے 100 جاپانی ین روزانہ کفالت اس مہم کی حمایت کرنے کے لئے: بینک: MUFG (Mitsubishi Tokyo UFJ) برانچ: Otsuka Branch اکاؤنٹ: 1305437 اکاؤنٹ کا نام: Otsuka Mosque آپ کے تعاون کا شکریہ. یتیم کفالت کے لئےلفظ “یتیم” کے ساتھ منتقل شدہ عطیات کی رقم بھی لکھ کر kafalah2012@gmail.com پر ہمیں ای میل کریں ،جو کے ہمیں منتقل شدہ عطیات کو خاندان کی کفالت کے طور پر تسلیم کرنے کے قابل بنائے گی.
Kafalah Team
الدعم لسوريا